یہ کوئی مولوی نہیں..
کوئی ملاں بھی نہیں..
کوئی مفتی ہے نا ہی مولانا..
کوئی دینی مدرسہ چلاتا ہے..
نا ہی اس سے فارغ التحصیل..
نہ کوئی گدی نشین ہے..
اور نہ ہی کسی مسجد کا خطیب..
کسی مذھبی جماعت سے ہے نا مسلکی شناخت ہے..
کسی سیاسی جماعت سے منسلک نا عہدے کا طلبگار..
پھر اچانک اتنی مخالفت کیوں...؟
وجہ عناد کیا ہے...؟
اس کا قصور کیا..؟
.
میں بتاتا ہوں اس کے "جرائم"..
اس مرد جری کے "جرائم" کی فہرست بہت طویل ہے:

★- نوجوانوں کی فکری آبیاری کر رھا ھے..
★- میڈیا پر اسلامی تشخص اور نظریاتی اساس پر بات کرتا ہے..
★- اسلامی عقائد اور تہذیب وتمدن میں دراڑیں ڈالنے والوں کو مدلل اور مسکت جواب دے رھا ھے..
★- ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر قال اللہ وقال الرسول کی صدا بلند کرتا ہے..
★- قرآن وحدیث کے حوالے دے دے کر ناطقے بند کر دیتا ہے..
★- جس مملکت کا سربراہ ریاست کو سیکولر بنانے کا خواھاں ھے اسی ریاست میں رھتے ھوئے نظریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حقیقی تشخص کی ترجمانی میں مصروف ہے..
.
★- جو کام مولوی نہ کرسکے اس شخص نے تنہا کر دکھایا..
.
اس کے کام ہی ایسے ہیں کہ یہ شخص اب نام نہاد سیکولر، لبرلز، روشن خیال اور ملحدین کو کھٹکتا ہے..
.
اوپر سے اس نے حال ہی میں اوپر تلے چار چھ ٹی وی پروگرام ایسے داغ دیئے جس کی وجہ سے ملحدین، سیکولرز، لبرلز اور روشن خیال بے نقاب ھو گئے.. اور اب اپنی سازشوں اور ناپاک منصوبوں کی ناکامی پر بے بسی وبے چارگی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں.. جب دلائل سے مقابلہ نہ کرپائے تو تضحیک وتحقیر پر اتر آئے... کوئی نئی بات نہیں ایسے میں پھر مخالفانہ مہم کے مروڑ تو لگنے فطری ہیں نا...!
.
رسول کریم ص نے فرمایا تھا کہ ایک مومن دس پہ بھاری ہو گا... پر میری نظر میں واللہ یہ شخص تو بیسیوں NGOs پر کسی ایٹم بم سے کم نہیں ہے..
.
اوریا جی....!
★- ہمیں آپ پر فخر ہے..
★- آپ کے یہ سب "جرم" ھمارے دلوں کو بھاتے ہیں..
★- ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے الفاظ کو حقیر سمجھتے ہیں..
★- ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ خدا آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور توفیق، ھمت اور حوصلہ سے نوازتا رھے...
.
. ســـلام اوریا جی ____ ســــلام !
#خطاب

Post a Comment