GuidePedia

0
اسلام قدامت پسند ہے یا یہ لوگ:
برطانیہ میں بیویوں کو فروخت کرنے کا رواج عام تھا۔ بیوی کے گلے یا بازو میں رسی باند کر اس کو مویشی منڈی میں لا کر فروخت کیا جاتا تھا، بولی بھی لگتی تھی جو زیادہ مال شوہر کو دیتا وہی اس کی بیوی کی رسی پکڑ کر لے جاتا، یہ رواج 1901 میں بھی عام تھا۔ برطانوی مورخ اور جج "جیمس برائس" نے لکھا ہے کہ اس کے زمانے میں یہ رواج عام ہے اور یہ 1901 میں جج تھے۔

Post a Comment

 
Top