*** صرف دہریت میں*** :
زنا کاری حلال كام ہے اور شادی کرنا حرام
بچوں کی تربیت کرنا مشکل مہم ہے اور کتوں کی تربیت کرنا انسانیت ہے!
مسلمان دہشت گرد ہیں اور یہودی صلح پسند!
**جی ہاں صرف دہریت میں****
دہریہ کا حق ہے کہ کہ دوسروں کے عقائد کو گالی دے
لیکن مومن کا حق نہیں کہ ملحد کو گالی دے
ورنہ ایک ہی جملہ سامنے آئے گاکہ
" کیا یہی تمھارے اسلامی اخلاقیات ہیں."
***جی ہاں صرف اور صرف دہریت میں****
-- عقل کا احترام واجب ہے لیکن شرابیں پی کرکے
--.عورت کا احترام واجب ہے لیکن سڑکوں پر آوارہ گردی کرکے
---اور آزادی کا احترام واجب ہے لیکن مسلمانوں کے شہروں پر قبضہ کرکے
***جی ہاں صرف دہریت میں****
ایک ملحد کا حق ہے کہ سو سو رنڈیوں سے جماع کرےلیکن ایک مسلمان کا حق نہیں کہ چار عورتیں ایک وقت میں اپنی زوجیت میں رکھے
***صرف دہریت کے اندر****
شادی و زناکاری میں کوئی فرق نہیں
لیکن اگر تم دہریہ سے پوچھو کہ کہ کیا تم شادی کی پیداوار ہو یا زناکاری کی؟؟؟
تو وہ تم پر غصہ سے بپھر جائے گا
***صرف دہریت کی دنیا میں***
بنو قریظہ کے یہودیوں کا حق ہے کہ مسلمانوں کو اعلانیہ طعنہ دیں
لیکن مسلمانوں کا حق نہیں کہ یہودیوں کا محاسبہ اس معاہدہ کی خلاف ورزی پر کریں جس پر طرفین و فریقین نے باہمی رضامندی سے دستخط کئے تھے
***جی ہاں فقط دہریت کی دنیا میں****
اسلام ایک وحشی دین ہے کیونکہ جنگوں(حالت جنگ) میں لونڈی بنانا جائز ہے
لیکن گنتا ناموبے اور ابو غریب کی جیل میں جن آزاد قيدى لڑکیوں کا ریپ و اغتصاب ہوتا ہےاس پر کوئی دفعہ جرم دہریت کے پاس نہیں !!
***صرف دہریت کے اندر*****
ڈارون و ڈوکنز نے جو غور و فکر کرنے کو کہا ہے اس لئے
بحکم ڈارون مرحوم میں سوچتا ہی رہتا ہوں
سوچتا ہی رہتا ہوں
سوچتا ہی رہتا ہوں
اور میری سوچنے کی ڈیوائس اب تک ٹھیک ٹھاک کام کر رہی ہے

Post a Comment