🔆🔆🔆🔆 یا اللہ مدد 🔆🔆🔆🔆
〰➰〰➰〰➰〰➰〰➰〰
🍂🍃🍂سیرت و کردار🍂🍃🍂
کاتب وحی، صحابی رسولﷺ،
خلیفئہ راشد، جرنیل اسلام،
خال المومنین، عصائے اسلام،
فاتح عرب و عجم،
بانی اسلامی بحریہ،
امام تدبر و سیاست،
محسن اسلام،
برادرنسبتئ رسولﷺ،
ہم زلف نبیﷺ
حضرت سیدنا
امیر معاویہ
بن ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
〰➰〰➰〰➰〰➰〰➰〰
🍂🍃🍂سیرت و کردار🍂🍃🍂
کاتب وحی، صحابی رسولﷺ،
خلیفئہ راشد، جرنیل اسلام،
خال المومنین، عصائے اسلام،
فاتح عرب و عجم،
بانی اسلامی بحریہ،
امام تدبر و سیاست،
محسن اسلام،
برادرنسبتئ رسولﷺ،
ہم زلف نبیﷺ
حضرت سیدنا
امیر معاویہ
بن ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
✅ نبی کریمﷺ کا فرمان عالیشان:
اے اللہ معاویہ کو ہادی ومہدی بنا اور ان کے ذریعےسے دوسروں کو ہدایت کر.
(ترمذی شریف)
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
✅ نبی کریمﷺ کا فرمان عالیشان:
اے اللہ معاویہ کو ہادی ومہدی بنا اور ان کے ذریعےسے دوسروں کو ہدایت کر.
(ترمذی شریف)
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
🔸 نام:
📌 معاویہ
🔸 لقب:
📌 خال المومنین
🔸 کنیت:
📌 ابو عبدالرحمن
🔸 والد:
📌صخر(سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ)
🔸 والدہ:
📌 سیدہ ہندہ رضی اللہ تعالی عنہا
🔸شجرہ:
📌 معاویہ بن صخر(سیدنا ابوسفیان)
بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف
جو پانچویں پشت میں نبی اکرمﷺ کے شجرہ مبارک سے جا ملتا ہے.
🔸 قبیلہ:
📌 قریش کی معزز شاخ بنوامیہ
🔸 ولادت:
📌 605ء بعثت نبوی سے پانچ سال قبل مکہ میں ہوئی.(نبی پاکﷺ سے 35 سال چھوٹے تھے)
🔸 اسم معاویہ:
📌 معاویہ (العَوَاء) سے ہے یعنی وہ ستارہ جس کو دیکھ کر بھیڑیئے بھونکتے ہیں.
(لسان العرب ج 8 ص 109)
🔸 فنون میں مہارت:
📌 شہسواری، تیراندازی، شمشیر زنی،
خطابت، کتابت، نسب دانی.
(منہاج السنہ ج 1 ص 214)
🔸 اسلام:
📌 6 ھجری 24 سال کی عمر میں قبول کیا
🔸 حلیہ:
📌 سرخ و سفید رنگ، لمبا قد،
لحیم وشحیم، کتابی چہرہ،
بڑی اور موٹی آنکھیں،
نگاہ شیر کی مانند، گھنی داڑھی،
وجیہہ صورت، جاذب نظر
🔸 مزاج:
📌 تقوی، عاجزی، مسکینی، حلم و بردباری، فقرکی تمکنت، امیرکی مسکنت کاحسین امتزاج
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶عہد نبویﷺ🔶
🔶اور🔶
🔶سیدنا میر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
📌 معاویہ
🔸 لقب:
📌 خال المومنین
🔸 کنیت:
📌 ابو عبدالرحمن
🔸 والد:
📌صخر(سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ)
🔸 والدہ:
📌 سیدہ ہندہ رضی اللہ تعالی عنہا
🔸شجرہ:
📌 معاویہ بن صخر(سیدنا ابوسفیان)
بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف
جو پانچویں پشت میں نبی اکرمﷺ کے شجرہ مبارک سے جا ملتا ہے.
🔸 قبیلہ:
📌 قریش کی معزز شاخ بنوامیہ
🔸 ولادت:
📌 605ء بعثت نبوی سے پانچ سال قبل مکہ میں ہوئی.(نبی پاکﷺ سے 35 سال چھوٹے تھے)
🔸 اسم معاویہ:
📌 معاویہ (العَوَاء) سے ہے یعنی وہ ستارہ جس کو دیکھ کر بھیڑیئے بھونکتے ہیں.
(لسان العرب ج 8 ص 109)
🔸 فنون میں مہارت:
📌 شہسواری، تیراندازی، شمشیر زنی،
خطابت، کتابت، نسب دانی.
(منہاج السنہ ج 1 ص 214)
🔸 اسلام:
📌 6 ھجری 24 سال کی عمر میں قبول کیا
🔸 حلیہ:
📌 سرخ و سفید رنگ، لمبا قد،
لحیم وشحیم، کتابی چہرہ،
بڑی اور موٹی آنکھیں،
نگاہ شیر کی مانند، گھنی داڑھی،
وجیہہ صورت، جاذب نظر
🔸 مزاج:
📌 تقوی، عاجزی، مسکینی، حلم و بردباری، فقرکی تمکنت، امیرکی مسکنت کاحسین امتزاج
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶عہد نبویﷺ🔶
🔶اور🔶
🔶سیدنا میر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
📌 آپ نبی کریمﷺ کے پرسنل سیکریٹری تھے، کاتب وحی بھی تھے، مہمانوں کی میزبانی کی ذمہ داری بھی آپ کے ذمہ تھی، ابتدائے اسلام میں قریش کے 17 آدمیوں میں ایک آپ بھی تھے جو لکھنا جانتے تھے، حجة الوداع کے موقع پر آپ نبی کریمﷺ کی اونٹنی پر آپﷺ کے ساتھ سوار تھے.
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶مرویات🔶
🔶سیدنا میر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶مرویات🔶
🔶سیدنا میر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
📌 سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریمﷺ سے جو احادیث روایت کی ہیں ان کی تعداد 163 ہے.(تقریب التہذیب)
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶 مکاتب نبویﷺ🔶
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶 مکاتب نبویﷺ🔶
📌 سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے سیکریٹری ہونے کی حیثیت سے نبی کریمﷺ کی جانب سے خطوط لکھے ان کی تعداد گیارہ (11) ہے. (کتاب الوحی)
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶نبی کریمﷺ سے رشتہ داری🔶
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶نبی کریمﷺ سے رشتہ داری🔶
📌 حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بہن رملہ(سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا) نبی کریمﷺ کی زوجہ تھیں جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریمﷺ کے برادر نسبتی ہوئے اور نبی کریمﷺ کی زوجہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بہن قریبة الصغری سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ ہیں جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریمﷺ کے ہم زلف بھی ہوئے.
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶خلافت🔶
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶خلافت🔶
📌 ربیع الاول 41ھجری کو حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی اور آپ باقاعدہ پوری امت مسلمہ کے امیر المومنین مقرر ہوئےاور اسی سال کو عام الجماعت کہا جاتاہے.
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
🔶کے کارنامے🔶
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ🔶
🔶کے کارنامے🔶
1⃣ دنیا کا پہلا اقامتی ہسپتال دمشق میں قائم کیا.
2⃣ اسلامی بحریہ قائم کی.
3⃣ پہلی نہر کھدوائی.
4⃣ ڈاک خانوں کی تنظیم کی.
5⃣ احکامات پر مہر لگانا اور ان کا ریکارڈ جمع کرنے کا نظام قائم کیا.
6⃣ خط دیوانی ایجاد کیا.
7⃣ عدلیہ کو انتظامیہ سے بلند کیا.
8⃣ طب اور علم الجراحت کی تعلیم کو عام کیا.
9⃣ بیت المال سے بلا سود تجارتی قرضوں کا اجراء کیا.
🔟 تجارت کے فروغ کے لئے بین الاقوامی معاہدے کئے.
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶ازواج و اولاد🔶
2⃣ اسلامی بحریہ قائم کی.
3⃣ پہلی نہر کھدوائی.
4⃣ ڈاک خانوں کی تنظیم کی.
5⃣ احکامات پر مہر لگانا اور ان کا ریکارڈ جمع کرنے کا نظام قائم کیا.
6⃣ خط دیوانی ایجاد کیا.
7⃣ عدلیہ کو انتظامیہ سے بلند کیا.
8⃣ طب اور علم الجراحت کی تعلیم کو عام کیا.
9⃣ بیت المال سے بلا سود تجارتی قرضوں کا اجراء کیا.
🔟 تجارت کے فروغ کے لئے بین الاقوامی معاہدے کئے.
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶ازواج و اولاد🔶
1⃣ میمونہ بنت بحدل: ان سے یزید(بیٹا)،
امة المشارق، رملہ(بیٹیاں) پیدا ہوئیں.
2⃣ فاختہ بنت قرظہ: ان سےعبداللہ،
عبدالرحمن ہوئے.
3⃣ قریبة الصغری(یہ ام سلمہ) کی بہن ہیں.
4⃣ کتوہ بنت قرظہ
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶وفات, جنازہ و تدفین🔶
امة المشارق، رملہ(بیٹیاں) پیدا ہوئیں.
2⃣ فاختہ بنت قرظہ: ان سےعبداللہ،
عبدالرحمن ہوئے.
3⃣ قریبة الصغری(یہ ام سلمہ) کی بہن ہیں.
4⃣ کتوہ بنت قرظہ
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔶وفات, جنازہ و تدفین🔶
📌 22 رجب 60 ھجری کو 78 سال کی عمر میں آپ خالق حقیقی سے جا ملے, آپ کی نمازِجنازہ ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہ نے پڑھائی دمشق کے باغ الصغیر میں آپکی تدفین ہوئی.
#خطاب
•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•
#خطاب
•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•

Post a Comment