ابو موسیؓ اپنی بیٹیوں کو حکم کیا کرتے تھے کہ وہ اپنی قربانیاں اپنے ہاتھوں سے ذبح کریں۔حافظ ابنِ حجر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مستدرک حاکم میں واقع اس امر کی سند صحیح ہے(فتح الباری ۲۵/۱۰)
#صحیح_بخاری
باب: (مسلمان) عورت اور لونڈی کا ذبیحہ بھی جائز ہے۔
حدیث نمبر 5504:
حدثنا صدقة، أخبرنا عبدة، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن لكعب بن مالك، عن أبيه، أن امرأة، ذبحت شاة بحجر، فسئل النبي صلى الله عليه وسلم عن ذلك، فأمر بأكلها. وقال الليث حدثنا نافع أنه سمع رجلا من الأنصار يخبر عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم أن جارية لكعب بهذا.
ہم سے صدقہ نے بیان کیا، کہا ہم کو عبدہ نے خبر دی، انہیں عبیداللہ نے، انہیں نافع نے، انہیں کعب بن مالک کے ایک بیٹے نے اور انہیں ان کے باپ کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ ایک عورت نے بکری پتھر سے ذبح کر لی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا۔ اور لیث نے بیان کیا، ان سے نافع نے بیان کیا، انہوں نے قبیلہ انصار کے ایک شخص کو سنا کہ انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو خبر دی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کعب رضی اللہ عنہ کی ایک لونڈی تھی پھر اسی حدیث کی طرح بیان کیا۔
حدیث نمبر 5505:
حدثنا إسماعيل، قال حدثني مالك، عن نافع، عن رجل، من الأنصار عن معاذ بن سعد ـ أو سعد بن معاذ ـ أخبره أن جارية لكعب بن مالك كانت ترعى غنما بسلع، فأصيبت شاة منها، فأدركتها فذبحتها بحجر، فسئل النبي صلى الله عليه وسلم فقال " كلوها ".
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے، ان سے قبیلہ انصار کے ایک آدمی نے کہ حضرت معاذ بن سعد یا سعد بن معاذ نے انہیں خبر دی کہ کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کی ایک لونڈی سلع پہاڑی پر بکریاں چرایا کرتی تھی۔ ریوڑ میں سے ایک بکری مرنے لگی تو اس نے اسے مرنے سے پہلے پتھر سے ذبح کر دیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے کھاؤ۔
باب: اس بارے میں کہ جانور کو دانت، ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیا جائے۔

sandboxie crack Thanks for this post, I really found this very helpful. And blog about best time to post on cuber law is very useful.
ReplyDeleteadobe photoshop crack Thanks for sharing such great information, I highly appreciate your hard-working skills which are quite beneficial for me.
ReplyDelete
ReplyDeletedll-files-fixer-crack is the whole variant for Windows XPWindows 8, 8.1. As soon as there is a machine down without issues, virtually any mend mechanics will need the device to be making this unnecessary.
new crack
https://muftionline2.blogspot.com/2015/06/blog-post_6.html?showComment=1621348071351#c5461380472227444470
ReplyDeleteHere's the softwares that you can use free. You guys just visit our site and get all the latest and older softwares KeepVid Pro Crack Kindly click on here and visit our website and read more.
ReplyDeleteKeepVid Pro Crack
Folx Pro Crack
Virtual DJ Pro Crack
Macrorit Data Wiper Crack
EmEditor Professional Crack
Cities: Skylines
ReplyDeleteGlary Utilities Pro Crack
Its a Very Great and Amazing Blog Dear This is Very Great and Helpful..
ReplyDeleteTalha PC
Crackedithere
ccleaner pro crack
comodo internet security crack/
https://newcrackkey.com/microsoft-office-2009-crack/ creates more unequivocal photographs and makes games, video web based, and media altering smoother. You can likewise appreciate more clear, more excellent sound through the refreshed sound driver.
ReplyDelete